2022 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ لٹریری فیسٹیول 2022 کا دوسرا روز

تین سیشن ہوئے پہلا سیشن لعل بینڈ اور دھمال ،،دوسرا  پنجاب میں مزاحمتی تحریکیں اور تیسرا ڈرامے

لاہور (نمائندہ خصوصی)کل مورخہ چودہ  دسمبر دو ہزار بائیس بروز بدھ اتحاد اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام دوسرے سالانہ لٹریری فیسٹیول کا دوسرا روز تھا پہلا حصہ لعل بینڈ کی پرفارمینس تھی جسے نوجوان طالب علموں نے بہت پسند کیا خاص طور پر صوفیانہ گائیکی چار چراغ تیرے بلن ہمیشہ پر ڈھال کا منظر دیدنی تھا  دوسرے حصہ میں مقررین کی پنجاب کی انگریز دور میں مختلف مزاحمتی تحریکوں پر بات کی اس حصے کی صدارت نامور شاعر محقق اور دانشور ڈاکٹر رزاق شاہد نے کی محترمہ فائزہ رعنا ،ڈاکٹر ظہیر وٹو اور جناب مسعود خالد نے مختلف اپنے اپنے انداز میں احتجاجی تحریکوں پر بات کی اور سوالوں کے جواب دئیے  جائیں تیسرے ۔حصے میں جناب قیصر نے ایک انوکھی ڈرامے کی صنف متعارف کروائی جس میں ایک سنگل شخص کی  پر فارمنس تھی جسے دیکھنے والوں نے بے حد پسند کیا پروفیسر انیس کے ڈرامے کو بے حد سراہا گیا اجر میں نامور ڈرامہ ڈائریکٹر ہما کے ڈرامے  نے داد وصول کی

Related posts

  گریڈ بیس سے بائیس والوں کو بھی ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

گریڈ بیس کے اکیاون پروفیسرز کی لیو انکیشمنٹ کے آرڈرز جاری

Ittehad

ریٹائرمنٹ کے قریب سرکاری ملازمین سخت پریشان

Ittehad

Leave a Comment