2020 Latest News University / Board News

سیکرٹری لاہور بورڈ کا عارضی چارج اطہر منیر کے سپرد

سیکرٹری تعلیمی بورڈ لاہور کی خالی آسامی کا عارضی چارج گورنمنٹ  کالج پھول نگر ضلع قصور  کے شعبہ سیاسیات کے اسسٹنٹ پروفیسر محترم اظہر منیر کے سپرد کیا گیا ہے ان سے کہا گیاہے کہ ان کے عہدے کی زیادہ سے زیادہ مدت تین ماہ ہے لیکن اس مدت کے دوران اگر مستقل سیکرٹری ا گئے تو وہ فوراً اپنا عہدہ فورا چھوڈ دیں سیکرٹری اور کنٹرولر کے انٹرویو کیونکہ ہو چکے ہیں اس بات کا امکان موجود ہے سیکرٹری لاہور بورڈ کی پوسٹ ڈاکٹر ریحانہ الیاس کی پوسٹ کا دورانیہ پورا ہو جائے پر خالی ہوئی تھی 

Related posts

پا نچ درجاتی فارمولا نافذ ۔سروس رولز کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

ایل ایل بی میں داخلہ کیلئےٹیسٹ(ایل اے ٹی)لازمی قرار,شیڈول جاری

Ittehad

لیکچررز کی ترقیوں کی منظوری ترقی پانے والوں میں 67مرد اور 35خواتین شامل

Ittehad

Leave a Comment