HED News Latest News

خیبر پختونخواہ کا محکمہ ایجوکیشن نیب کی زد میں

جمعہ کے روز ہونے والی نیب پختونخواہ کے انتظامی اجلاس میں کہاں دیگر انکوائریز شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا وہاں صوبے کے محکمہ ایجوکیشن کے حوالے سے بھی انکوائری کے اآغاز کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کی صدارت نیب خیبر پختونخواہ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیر فاروق ناصر اعوان نے کی۔اس انکوائری کا فیصلہ شمالی وزیرستان میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے حوالے سے کیا گیا۔اجلاس کے دیگر شرکاء میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل احتساب،ڈائریکٹرز،انچارج سیل حضرات اور تفتیشی افسران شامل تھے۔

Related posts

دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں داخلے اور تعلیم مکمل وظائف پر

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرزترقی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹ دور ہوگئی

Ittehad

تعلیمی اداروں میں سیاسی مداخلت بند کی جائے اور قومی سطع پر اس کے لیے قانون سازی کی جائے ۔غلام مصطفے

Ittehad

Leave a Comment