2020 Akhbaar Latest News

تائیوان کی سولہ یونیورسٹیز کیلیے دو ہزار سکالرز شپ

سال رو ہزار اکیس میں تائیوان کی سولہ یونیورسٹیز میں دو ہزار طالب علموں کو مکمل مالی اعانت کے ایم ایس ایم فل ۔پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ میں داخلے کے مواقع دئے گئے ہیں تائیوان حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے ان داخلوں کی شرط اتںی کڑی نہیں ہیں دلچسپی رکھنے والے امیدواران  مزید تفصیل کے لیے درج ذیل ایڈریس پر کلک کریں

https://opportunitydesk.info/2000-taiwan-scholarships-for-international-students-2021-fully-funded/

Related posts

پی پی ایل اے سرگودھا ڈویژن کے رہنمائوں کا میانوالی کے کالجز کا دورہ

Ittehad

دس فیصد ایڈہاک ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری مگر ماہ جولائی کی تنخواہ میں شامل نہیں ہو سکے گا

Ittehad

گورنمنٹ ڈگری کالج ڈسکہ کے لیکچرار پر قاتلانہ حملہ

Ittehad

Leave a Comment