2022 Latest News Press Releases

  چیف ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی کی اپیکا سے ٹھن گئی ۔۔ہڑتال اور مظاہرے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے تیسرے ٹنیور کے لیے ایک مرتبہ پھر جناب اعظم کاشف کو تعینات کر دیا ہے اس پر اپیکا راولپنڈی اور ملازمین کے اتحاد نے اس تعیناتی کے خلاف تحریک شروع کر رکھی ہے انہوں نے   اعظم کاشف پر بد عنوانی ۔بد زبانی اور بد تمیزی جیسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں ایک احتجاجی تحریک شروع کر رکھی ہے کل دو آگست کو راولپنڈی کے تمام دفاتر میں ہڑتال کی گئی اور مری روڈ پر ریلی نکالی گئی ان کا مطالبہ ہے کہ ان کی پوسٹنگ آرڈرز  کینسل کیے جائیں انہیں ہم یہاں کام نہیں کرنے دیں گے

Related posts

اکیس کالجوں میں پرنسپل بننے کے لئے درخواست دینے کی آج آخری تاریخ

Ittehad

خیبر پختونخوا میں60کی عمرکو پہنچنے والوں کو مزید 3سال کام کرنا ہوگا

Ittehad

یونیورسٹیز کو کارکردگی کی بنیاد پر فنڈز ملنے چاہئیں، طارق بنوری

Ittehad

Leave a Comment