2022 Latest News Press Releases

بینولینٹ فنڈ پنجاب کے سال  دوہزار بائیس — تئیس کے وظائف کے درخواستیں یکم جنوری سے  جمع کروائیں

گزئٹیڈ ملازمین (16-22) صوبائی بہبود فنڈ بورڈ الفلاح بلڈنگ شاہراہ  قائد اعظم لاہور اور نان گرئیٹڈ  ملازمین ( گریڈ ایک تا پندرہ) متعلقہ صلعی ڈپٹی کمشنر آفیس چیرمین ضلعی بہبود فنڈ بورڈ کے دفتر میں یکم جنوری دو ہزار تئیس سے اکتیس مارچ دو ہزار تئیس تک جمع کراوئیں

لاہور (نامہ نگار) پنجاب بینولینٹ فنڈ بورڈ کے  اخبارات میں دئیےگئے ایک اشتہار کے مطابق سال دوہزار بائیس تئیس کے لیے وظائف کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں اگر والدین دونوں سرکاری ملازمین ہوں تو دونوں ایک ہی بچے کی دو الگ الگ درخواستیں دے سکتے ہیں نوٹیفیکیشن کے مطابق   طالب/طالبہ کو سولہ سال تعلیم کے مکمل ہونے کے بعد درخواست نہیں دے سکتے  درخواست مجوزہ درخواست فارم پرطالب علم کے تعلیمی ادارے سے باقاعدہ تصدیق کروا کر بھجوا گے  درخواست فارم کےہمراہ  مندرجہ ذیل سرٹیفکیٹ/کاغذات منسلک ہونا چاہیے بورڈ /یونیورسٹی کے جاری کردہ رزلٹ کارڈ بابت تعلیمی سال 2022 کی مصدقہ کاپی  ۔حاضر سروس ملازمین کی کمپیوٹرز  تنخواہ کی سلپ ۔۔طالب علم /طالبہ کے شناختی کارڈ والدہ /والدہ کے قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی پرائیویٹ ادارے کے طالب علم درخواست کے ہمراہ اس ادارے کے پورڈ /یونیورسٹی سے الحاق کی مصدقہ کاپی بھی فراہم کریں درخواست دہندہ کے امتحان میں کم از کم ساتھ فیصد نمبر اہلیت کےلیے ضروری ہیں  درخواست فارم الفلاح بلڈنگ کے مرکزی ۔دفتر ہا ضلعی ڈپٹی کمشنر آفیس سے دستیاب ہیں یا ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کیے جا سکتے ہیں

درخواست فارم درج ذیل لنک کو کلک کرکے ڈاؤن لوڈ ۔کر۔کے پرنٹ کیا جا سکتا ہے

www.ia.com.pk/wp-content/uploads/2017/11/scholarship-form.pdf

Related posts

پانچ درجاتی فارمولے اور پے پروٹیکشن پر رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محترمہ آمنہ سعدیہ کی میڈیا گفتگو 

Ittehad

سرگودھا:اتحاد اساتذہ کی جانب سے ڈی ڈی سی کی مذمت

Ittehad

آیندہ کسی سرکاری ملازم کو کیش پیمنٹ نہیں ہوگی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی حکومتیں مشینری کو ہدایت 

Ittehad

Leave a Comment