2020 HED News Latest News

ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے خواہشمند اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ سے رابطہ کریں

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈی پی آئی کالجز کو ایک لیٹر لکھا ہے جس میں اسے کہا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹرز کی خالی آسامیوں کے لیے مناسب اہلیت کے حامل اسسٹنٹ پروفیسرز کے پینلز بنا کر ایک ہفتہ کے اندر بھجوائیں خواہشمند خواتین وحضرات اپنے ڈائریکٹوریٹ سے رابطہ کر کے انہیں اپنی مرضی سے مطلع کریں 

Related posts

پرنسپل گورنمنٹ کالج جڑانوالہ مظفر علی ضیاء مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

کے پی کے سرکاری ملازمین مخمصے میں وہ ریٹائر ہیں یا حاضر سروس

Ittehad

گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں ماں بولی دیہاڑ کے سلسلے میں تقریبات

Ittehad

Leave a Comment