آپ کی منتخب ایسوسی ایشن معاملات پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور منسٹر کی اپرول کے بعد اب کوئی امر مانع نہیں رہا کیسز ایڈیشنل سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن متعلقہ کو پی ایس بی میں پیش کرنے کے لیے بھجوا دئیے گئے ایسوسی ایشن کوشاں ہےکہ یہ اسی ماہ ہی پی ایس بی ٹو میں پیش کر دئیے جائیں
لاہور ،(خبر نگار) مرد اسسٹنٹ پروفیسر کے کیسز سنیارٹی نمبر 1 تا 283 برائے پرموشن گریڈ 19 تمام مراحل طے کرنے کے بعد اب ایڈیشنل سیکرٹری کنفیڈنشل ایس اینڈ جی اے ڈی کو روانہ کر دئیے گئے ہیں ایسوسی ایشن نے نمائندگان نے اس کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کروا دی ہیں پہلے آنٹی کرپشن کا این او سی اور پھر منسٹر تعلیم کے دفتر کی رکاوٹ تھی سیکرٹری ایجوکیشن نے اب اسے پیش کرنے کی اجازت دیکر دستخط کر کے ایس اینڈ جی اے ڈی کے دفتر میں بھجیوا دئیے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ اسی ماہ یہ پی ایس بی ٹو میں پیش ہو جائیں
