2023 Latest News Press Releases

جہلم اور ساہیوال کی ریلیوں کے بارے میں تاریخ کی سب سے بڑی ہونے کے دعوے 

ساہیوال کی ریلی کے بارے میں کہا جا رہا ہےکہ اس میں آٹھ ہزار خواتین و حضرات شرکا تھے جبکہ سخت خراب موسم اور بارش میں جہلم کی ریلی کے شرکا کے  بارے میں کہا جا رہا ہے کہ پانچ سے چھ ہزار لوگ چھتریاں لیکر جلوش میں شامل ہوئے

لاہور۔ نمائندہ خصوصی۔    یہ ماننا پڑے گا کہ  موجودہ تحریک کے دوران ریلیوں میں شرکا کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ساہیوال  اور جہلم میں شرکا کی تعداد  اور ریلی کی لمبائی دیکھ  حیرت دنگرہ جاتی ہےان دونوں جگہوں پر اس لیے بھی کہ یہ دونوں درمیانے درجے کے شہر بڑے شہروں میں شمار نہیں ہوتے دوسری بات یہ کہ شمولیت میں جوش و خروش دیدنی ہے   آئیے آپ بھی دیکھیے اور بتائیں 

Related posts

پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں آج بائیکاٹ ہوگا

Ittehad

پے پروٹیکشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا نیا متفقہ احتجاجی شیڈول جاری

Ittehad

معروف ماہر تعلیم اور فلسفہ شناس پروفیسر  نذیرحسین انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment