2025 HED News Latest News

سرگودھا ڈویژن کے مرد و خواتین پرنسپل کے لیے انٹرویوز سات فروری کو ہونگے

سرگودھا ( نمائندہ خصوصی ) درخواستیں موصول ہونے کے بعد سیکروٹنی ہوئی نمبر لگانے کے بعد ان پر اعتراضات دور کرنے کے بعد ری ڈرسل کمیٹی کے اجلاس ہوئے آخری مرحلہ انٹرویوز کا تھا سرگودھا ڈویژن کے امیدواران برائے پرنسپل کو 7 فروری ،2025 کو صبع دس بجے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے دفتر واقع نئی انار کلی لاہور کال کیا گیا ہے انفرادی کال لیٹرز پی ڈی ایف فائل کی صورت میں پوسٹ کیے گئے نیچے ایک بار ہے آگے پیچھے کرنے دو ایرو ہیں جنہیں آگے پیچھے کر کے آپ مطلوبہ کال لیٹر تلاش کر سکتے ہیں

مرد کالجز کے امیدواران

Sargodha-Division-Males_compressed

خواتین کالجز کے لیے امیدواران

Sargodha-Division-Females_compressed

Related posts

آگیگا نے کال دے دی 15اور 23 مئی کو ضلعی صدر مقام پر ریلیاں و مظاہرے ہونگے

Ittehad

کل پنجاب کے تمام کالجوں میں یوم تشکر منایا جائے گا

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں 155 نئی خواتین لیکچررز کی تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment