2022 Latest News Press Releases

  معیار تعلیم ٹیکسٹ بک بورڈ کی سنگل بک اجارہ داری کےسبب گراوٹ کا شکار ہوا

کل مورخہ پچیس نومبر دو ہزار بائیس بروز جمعہ اتحاد اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام ایجوکیشن پالیسی ریفارمز پر مکالمہ کے موضوع پر بات کرنے کیلیے ماہر تعلیم اور ترقی پسند دانشور ڈاکٹر اے ایچ نیر اور پیٹر جیکب کو دعوت دی گئی انہوں نے مذکورہ بالا موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جس کا خلاصہ کچھ ہوں ہے 

معیار تعلیم کی تنزلی میں بڑی وجہ ناقص پالیسی سازی ہے رٹہ کیلیے شرلف کمیشن کی تحت ٹیکسٹ بک بورڈ کی سیٹرلائزیشن کسی حد تک زمہ دار ہے ایک ٹیکسٹ بک کی بجائے زیادہ ٹیکسٹ بکس آج کر دی جائیں تو فوری طور پر بہتری آنا شروع ہو جائے گی اسی طرح ہائر ایجوکیشن کی سطح پر پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر دھڑا دھڑ غیر معیاری یونیورسٹی کا قیام بھی تعلیمی معیار میں گراوٹ کا سبب بنا ہے مشرف کے دور میں یونیورسٹیوں کی تعداد بڑھ کر پچیس سے اڑھائی سو ہو گئی یہ دیکھا ہی نہیں گیا کہ فیکلٹی کتنی ہےاور معیار کیا ہے محض تعداد بڑھانے کی خاطر بعض کالجوں اور سکولوں کو یونیورسٹی کا سٹیٹس دے دیا گیا لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ تعداد کی بجائے معیار بڑھانے پر توجہ دی جائے ٹیکسٹ بک بورڈ کی سنگل ٹیکسٹ اجارہ داری ختم کی جائے

Related posts

  قائمہ کمیٹی کی گجرات یونیورسٹی سے کالجز واپس لیکر ہائر ایجوکیشن پنجاب کردینے کی منظوری

Ittehad

ہر قسم کے تعلیمی ادارے گیارہ اکتوبر سے مکمل روزانہ حاضری کے ساتھ کھل جائیں گے

Ittehad

  پنجاب یونیورسٹی   میں اندھیر نگری رولز ریگولیشن اور میرٹ کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں 

Ittehad

Leave a Comment