2024 HED News Latest News

لاہور کے کالجوں کے پرنسپل کے امیدواران کے انٹرویو کل یکم جنوری کو ہونگے

لاہور (نامہ نگار) لاہور کے کالجوں کی پرنسپل کی خالی آسامیوں پر کرنے کے لیے درخواست کنندہ امیدواران سے انٹرویو کل بروز بدھ یکم جنوری 2025 کو ہونگے انثر ویو لیٹر امیدواران کو جاری کیے جا چکے ہیں اُمیدواروں کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے دفتر واقع انار کلی بلایا گیا ہے

Related posts

چیرمین ایچ ای سی کے عہدے پر کسی بیوروکریٹ کو لانے کی کوششیں کو ناکام بنائیں گے۔ڈاکٹر احتشام

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے دو رہنما ریٹائر ہوگئے

Ittehad

مرے کالج سیالکوٹ میں بزم فیض کے زیراہتمام یوم اقبال کی تقریب

Ittehad

Leave a Comment