بلا جواز دس ماہ تک روکے رکھنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی نے پرنسپل سیٹوں پر منتخب ہوئے والےچھ ممبران سینٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
پنجاب یونیورسٹی نے گزشتہ سال ملحقہ کالجوں کے لیے سینٹ میں مخصوص سیٹوں پر انتخابات کروانے کا اعلان کیا ملحقہ امیدواران میں سے پندرہ ملحقہ...