2020 Latest News University / Board News University / Board News

بین الاقوامی 13یونیورسٹیوں میں سکالرشپ حاصل کرنے میں چند روز باقی

بین الاقوامی 13یونیورسیٹیوں میں سکالرشپ حاصل کرنے کی معیاد اگست میں ختم ہو رہی ہے اگر آپ وظائف پر بین الاقوامی یونیورسٹیوں میں داخلے کے خواہشمند ہیں تو وقت ضائع کیے بغیر انتخاب کر کے درخواست بھجوا دیں ذیل میں ایک لنک دیا گیا ہے جس کو کلک کر کے آپ ان یونیورسٹیوں کی لسٹ اور وظائف اور کورسز کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں

https://opportunitiescorners.info/international-scholarships/

Related posts

پی پی ایل اے الیکشن کمیشن کا پہلا اجلاس،ووٹرز رجسٹریشن 30ستمبر تک مکمل کروانے کی ہدایت

Ittehad

مہنگی تعلیم کا تریاق؟۔۔۔ تحریر:حسن رشید

Ittehad

پرائیویٹ اداروں میں بی ایس کلاسز میں مخلوط تعلیم پر پابندی عائد

Ittehad

Leave a Comment