2023 General Notifications Latest Newsالیکشن کمیشن کی طرف سے محکمانہ پرموشن کمیٹی اور صوبائی سلیکشن بورڈ کے اجلاس منعقد کرنے کی اجازتIttehadApril 12, 2023April 12, 2023 by IttehadApril 12, 2023April 12, 20230348 لاہور(نمائندہ خصوصی ،) الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد کی جانب سے سیکشن آفیسر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نام خط آیا ہے جو دراصل...
2023 General Notifications Latest Newsماہ اپریل کی تنخواہ و پینشن 17 اپریل کو ایڈوانس دی دی جائے۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ IttehadApril 7, 2023April 7, 2023 by IttehadApril 7, 2023April 7, 20230401 لاہور(نامہ نگار) فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ضلعی اکاؤنٹ آفیسز کو حکم دیا ہے کہ پنجاب کے تمام مسلم ملازمین...
2023 General Notifications Latest Newsگریڈ ایک سے پندرہ کے محکمہ صحت کے ملازمین کو 5 سٹیپ ٹائم سکیل کا نوٹیفیکیشن IttehadApril 7, 2023April 7, 2023 by IttehadApril 7, 2023April 7, 20230308 سندھ حکومت کا انقلابی قدم ۔۔ محکمہ صحت سندھ کے پیرا میڈیکل سٹاف کے گریڈ ایک سے پندرہ کے سرکاری ملازمین ستائیس سال میں اپنے...
2023 General Notifications Latest Newsآڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے انتقال کر جانے والے ملازمین کی مدد کیلیے باقاعدہ بندروبست کیا جائے۔۔ڈائریکٹر جنرل اڈٹIttehadMarch 29, 2023March 29, 2023 by IttehadMarch 29, 2023March 29, 20230336 ڈائریکٹر جنرل آڈٹ کے مطابق حاضر سروس اور پینشنرز کے انتقال کر جانے ملازمین کےاوحقین کو دشواریوں کا سامنا ہوتا ہے ڈپٹی ڈائریکٹرز آڈیٹر جنرل...
2023 General Notifications Latest News، تین فیصد کوٹہ معذوروں ،پانچ فیصد اقلیتوں اور پندرہ فیصد خواتین کے مخصوص ہے پبلک سروس کمیشن کی محکموں کو ہدایتIttehadMarch 26, 2023March 26, 2023 by IttehadMarch 26, 2023March 26, 20230325 لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب کے تمام انتظامی محکموں کو کہا ہے کہ بھرتی کے لیے کمیشن کو آسامیاں بھجواتے وقت اس...
2023 General Notifications Latest Newsرمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے IttehadMarch 22, 2023March 22, 2023 by IttehadMarch 22, 2023March 22, 20230438 لاہور(نمائندہ خصوصی) جن دفاتر میں ہفتے میں پانچ روزکام ہوتا ہے وہاں سوموار تا جمعرات ساڈھےسات بجے سے ڈیڑھ بجے تک اور جمعہ کے روز...
2023 General Notifications Latest Newsآیندہ کسی سرکاری ملازم کو کیش پیمنٹ نہیں ہوگی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی حکومتیں مشینری کو ہدایت IttehadMarch 21, 2023March 21, 2023 by IttehadMarch 21, 2023March 21, 20230339 اسلام آباد (نامہ نگار) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سےسیکشن آفیسر پی اے سی تاجور احمد اعوان نے ایک میمورنڈم کنٹرولر جنرل پاکستان کو بھجوایا...
2023 General Notifications Latest Newsنیا ٹرانسفر/پروشن بین آرڈر کچھ نہیں الیکشن کمیشن کی یاد دہائی ہےIttehadMarch 19, 2023March 19, 2023 by IttehadMarch 19, 2023March 19, 20230323 محکمہ تعلیم کے ذمہ دوران اور سوشل میڈیا شوقین ملکر کنفیوژن پیدا کر رہے ہیں الیکشن ایکٹ 2017 اور الیکشن کمیشن کے خطوط بہت واضح ہیں...
2023 General Notifications Latest Newsپنجاب کے گریڈ 18 تا 22کے ملازمین ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کو امداد دیں گےIttehadMarch 17, 2023March 17, 2023 by IttehadMarch 17, 2023March 17, 20230401 گریڈ اٹھارہ و انیس کے ملازمین ایک دن،گریڈ بیس و اکیس کے ملازمین دو دن کی اور گریڈ بائیس کے ملازمین تین دن کی تنخواہ...
2023 General Notifications Latest Newsسرکاری ملازمین صرف ایک پلاٹ لےسکیں گے۔۔نوٹیفیکیشن جاریIttehadMarch 14, 2023March 14, 2023 by IttehadMarch 14, 2023March 14, 20230400 اسلام آباد,وفاقی کابینہ کے بائیس فروری کے مہینے کے مطابق منسٹری آف ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے دو مارچ 2023 کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے...