2020 College News Latest News

چکوال یونیورسٹی:فریقین کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے تمام متاثرین نے حکومت کے سرد مہرانہ رویے سے بد دل ہو کر اس معاملے کو عدالت عالیہ میں بذریعہ رٹ پٹیشن چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان سب کا موقف ہے کہ حکومت یونیورسٹی ضرور بنائے لیکن گورنمنٹ کالج کی موجودہ حثیت کو برقرار رکھا جائے اسے یونیورسٹی میں تبدیل نہ کیا جائے اس پورے علاقے میں اچھی شہرت کا حامل ادارہ ہے جہاں کم فیسوں میں غریب اور پسماندہ طبقات کے طالب علموں کو تدریسی سہولیات میسر ہیں جو یونیورسٹی بن جائے سے ختم ہو جائیں گی فیسوں میں بے شمار اضافہ ہو جائے گا سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی ٫ انجمن شہریاں ٫ اساتذہ کی تنظیم اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں نے حکومت سے اپیلیں کر کے دیکھ لیا مگر حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی لہذا اب سب الگ الگ عدالت سے رجوع کر رہے ہیں 2


Related posts

قائد اعظم نے کہا تھا پاکستان کیسا ہو گا -کیا ایسا ہے؟

Ittehad

تیس لاکھ بزرگ امریکیوں کے ذمہ 86 ارب ڈالر کا سٹوڈنٹ لون واجب الادا

Ittehad

اثاثہ جات کا پرفارما سربمہر لفافوں میں بھجواہیں بغیر سیل لفافےاور سافٹ کاپی قابل قبول نہیں

Ittehad

Leave a Comment