2023 Latest News Press Releases

پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں آج بائیکاٹ ہوگا

چیف کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ سمیت مختلف تنظیموں کے چالیس افراد گرفتار ،گرفتار شدگان کو لاہور کے مختلف تھانوں میں رکھا گیا ہے ابھی تک کوئی اطلاع مصدقہ نہیں صرف اتنا مصدقہ ہے کہ پولیس آئی وہاں موجود افراد اور دھرنے کا تمام سامان اتھا کر لے گئیصدر پیپلا ڈاکٹر طارق کلیم کی گرفتاری کی اطلاع ہے

قائدین اتحاد اساتذہ سے صلاح مشورے کے بعدطے کیا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام کالجز میں تعلیمی بائکاٹ کیاجائے اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا دوسری تنظیموں سے رابطے جاری ہیں احتجاج کے لیے حکمت عملی مرتب کر کے اطلاع  دے دی جائے گی

لاہور. یہ تو اب تک سب کے علم میں ا گیا ہوگا کہ کل رات پنجاب پولیس نے ایکشن کر کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان علی باجوہ ،صدر پنجاب پروفیسر ز و لیکچررایسوسی ایشن طارق کلیم سمیت چالیس مفتلف افراد کو گرفتار کر لیا گیاذرائع گرفتار شدگان کی تعداد اور تفصیل معلوم کرنے کی کو شش کر رہے ہیں ابھی تک مصدقہ نہیں البتہ یہ تصدیق کر لی گئی ہے۔کہ پولیس ایکشن کر کے دھرنے میں موجود سوئے ہوئے کارکنان  کو اٹھا لیا گیا ہے سامان پولیس اتھا کر لے گئی اتحاد اساتذہ پاکستان نے اپنا اجلاس طلب کر کیا رابطے جاری ہی دوسری تنظیموں کے ساتھ مل کرلائحہ عمل بنا کرجلد اطلاع دی جائے گی

Related posts

فپواسا کے وفد کی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات

Ittehad

راولپنڈی شہر کے تعلیمی ادارے بیس دسمبر کو بند رہیں گے

Ittehad

وفاقی حکومت نے بپنشن میں ساڑھے سترہ  فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

Leave a Comment