2025 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز اور یونیورسٹیاں بند کر دیں

بورڈوں اور یونیورسٹیز کے منعقدہ آج کے لیے ملتوی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (خبر نگار ) بھارتی جارحیت اور قومی سلامتی کی صورتحال کے سبب آج پنجاب کی تمام یونیورسٹیز اور کالجز بند کر دئیے گئیے ہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے مزید اس میں یہ کہا گیا ہے کہ تعلیمی بورڈز اور یونیورسٹیز کے امتحانات کے شیڈول کے آج ہونے والے تمام امتحان ملتوی کر دئیے گئیے ہیں نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Related posts

انتقال پر ملال ۔صدمات ۔۔ اظہار تعزیت

Ittehad

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاز پر ، محترمہ رخسار انور اور ثمینہ ناز کا پیغام 

Ittehad

پپلا وفد کی سپیشل سیکرٹری سے ملاقات،تبادلے کیلئےتین سال قیام کی شرط کو نرم کرنے کا عندیہ

Ittehad

Leave a Comment