2021 HED News Latest News

پچیس اضلاع میں کالجز تا حکم ثانی بند ۔ کرونا مثبت ہونے کا تناسب پانچ فیصد سے زیادہ

این سی او سی کے فیصلے کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے چھتیس میں سے پچیس اضلاع میں ان کیمپس کاسز مکمل بند کر دی گئی ہیں یاد رہے کہ ان اضلاع میں ایس او پیز کے ساتھ انٹرمیڈیٹ کلاسز ہفتے میں دو مرتبہ کھول دی گئی تھی گورنمنٹ کی شماریات کے مطابق ان اضلاع میں کرونا مثبت آنے کا تناسب پانچ فیصد سے زائد ہو گیا ہے البتہ یونیورسٹیوں کا فیصلہ ہائر ایجوکیشن کمیشن پر چھوڑ دیا گیا ہے جن اضلاع میں کالجز بند کیے گئے ہیں ان میں ٹوبہ ٹیک سنگھ،رحیم یار خان،ڈیرہ غازی خان،بہاولپور،لاہور،شیخوپورہ،فیصل اباد،گوجرانوالہ ،حافظ اباد،خوشاب،لودھراں،منڈی بہاء الدین،پاکپتن،ساہیوال،سیالکوٹ،راولپنڈی،سرگودھا،ملتان،اوکاڑہ،جھنگ،خانیوال،قصور ،بہاولنگر،چکوال اور بھکر شامل ہیں

Related posts

 تمام گریڈز کے مرد/خواتین کی اگلی گریڈ میں ترقی سے منسلک ٹریننگ ایک ماہ میں کرونے کا حکمنامہ 

Ittehad

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سینٹ کے انتخابات میں اتحاد اساتذہ کی جیت

Ittehad

گریڈ بیس میں بطور پروفیسر ترقی پانے پر ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو ڈھیروں مبارک

Ittehad

Leave a Comment