2023 HED News Latest News

چھیاسی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں بطور پروفیسر ترقی ،چھ کےکیس ڈیفر

گیارہ اگست 2023کو پی ایس بی ون کی میٹنگ میں خواتین  ایسوسی ایٹ پروفیسرز کےترانوے کیسز پیش کیے گئے جن میں چھیاسی کو کو گریڈ بیس میں ترقی دیکر پروفیسر بنانے کی سفارش کر دئیے گئے ایک کو مشروط بنیاد پر اور چھ کے کیسز کو ڈیفر کردیا گیا وزیر اعلی سے منٹس کی منظوری کے بعد اب یہ پوسٹنگ پرپوزل  بنانے کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائے گئے ہیں

ترقی پانے والی تمام خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد 

لاہور۔  گیارہ اگست 2023کو پی ایس بی ون کی میٹنگ زیر صدارت چیف سیکریٹری پنجاب منعقد ہوا جس میں  خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کےترانوے کیسز  غور کے لیے پیش کیے گئے شرکا نے ان میں چھیاسی کو ترقی دیکر گریڈ بیس کے پروفیسر بنا دیا گیا چھ کو ڈیفر کردیا گیا جبکہ ایک کو ایک اچھی اے سی آر کی شرط عائدکی گئی۔ منٹس منظوری کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو بھجوائے گئے اب منٹس منظور ہو کر واپس اچکےہیں انہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پاس پوسٹنگ پرپوزل کے بھجوائے گئے ہیں پرپوزلز کی منظوری کے بعد پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دئیے جائیں گے 

Related posts

عثمان بزدار،راجہ یاسر و چیف سیکرٹری پنجاب ہمارے ساتھ وعدےکا نہیں پاس تو عدالت کا فیصلہ ہی مان لو

Ittehad

چیرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا دورہ اسلامیہ کالج

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی پانے والی خواتین کے کوئی آرڈرز نہیں ہو رہے ،دس مئی تک انتظار کریں

Ittehad

Leave a Comment