2023 HED News Latest News

خواتین  کا پوسٹنگ نوٹیفیکیشن سیکریٹری نے کون اچانک روک دیا  انکشافات 

جب 75 خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے تو شرارتی ٹولہ کے اراکین کے افراد اس کی کاپی لے کر عدالت پہنچ گئے اور استدعا کی کہ اسے رکوایا جائے اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو اس کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا جائے نوٹس موصول ہوا تو سیکرٹری نے نوٹیفیکیشن کا مزید اجرا روک دیا

کل مورخہ  سولہ مئی 2023 اس توہین عدالت کیس کی  تاریخ ہے آج محکمے کے افسران نے پوری دیانتداری  سے کی  کوشش کی ان خواتین کو بلوایا گیا اور کہا گیا کہ اس سنیارٹی لسٹ کو قبول کرنے کا لکھ دیں بندروبست کر رکھا گیا تھا کہ موقع پر اس فائنل کروانے اور اس کے مطابق ان کے پرموشنز کیسز پی ایس بی کو بھجوانے کی شروعات کر دی جائے اور کل عدالت میں یہ سب بیان دیکر سٹے آرڈرز  خان کروا کیا جائے اور 608 آسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری کروا دئیے جائیں 

مگر افسوس کہ مقدمے باز ٹولے نے نہ کر کے سب خاک میں ملا دیا کیونکہ وہ  صرف مقدمہ چاہتے ہیں اور اس طرح تمام معاملات بذریعہ عدالت کروانا چاہیے ہیں 

تاریخ ایک مرتبہ پھر ماضی کو دہرا رہی ہے سب جانتے ہیں دوسروں کی پرموشن رکوانے والوں کی اپنی بھی پرموشن نہیں ہو سکے گی  اتحاد اساتذہ کا ہمیشہ سے موقف ہے کہ عدالت کبھی سنیارٹی کا فیصلہ نہیں کرتی وہ پھر گورنمنٹ کے ریگولیشن ونگ کو رولز کے مطابق طے کرنے کے لیے بھجواتی  ہے ہے یہ کام ہم خود بھی مل بیٹھ کے کر سکتے ہیں  ماضی میں ایسا بارہا ہوا اور ہو بھی سکتا ہے

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ماتحت دفاتر سے ایم فل / پی ایچ ڈی والوں کی مکمل معلومات مانگ لیں

Ittehad

حافظ عبد الخالق ندیم کے برادرِ بزرگ انتقال کر گئے

Ittehad

کالج ٹیچر انٹرنی بارے میٹنگ اج ہوگی بار بار یاد دہانی کے باوجود ریکارڈ جمع نہیں کروایا گیا

Ittehad

Leave a Comment