College News HED News HED News Latest News

پینسٹھ کنٹریکٹ خواتین لیکچررز ڈیٹ آف جوائننگ سے مستقل

راولپنڈی:سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے 65خواتین لیکچررز کو ڈیٹ آف جوائننگ سے مستقل کرنے کا آرڈر جاری کردیا ہے۔ان خواتین کو 99-1998 میں راولپنڈی میں چھے نئے قائم ہونے والے کا لجز کے لئے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا تھا لیکن محکمہ ان کو مستقل کرنے سے انکاری تھا۔کچھ عرصہ قبل سپریم کورٹ نے ان اساتذہ کو ڈیٹ آف جوائننگ سے مستقل کرنے کا حکم دیا تھاأاب سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی جانب سے بھی آرڈر جاری ہوگیا ہے۔

Related posts

اساتذہ کی ترقیاں روکنے کے خلاف سکول اساتذہ کا مظاہرہ ،  امتیازی سلوک بند کرو ،اساتذہ رہنما

Ittehad

پرائیویٹ تعلیمی ادارے یکم جنوری سے کھولنے کی دھمکی

Ittehad

مزید تین سو خواتین لیکچررز پرموٹ بقیہ چھیالیس کسیز کل پیش ہونگے

Ittehad

1 comment

Asif Akram February 13, 2020 at 7:56 pm

Pl update me about all important news

Reply

Leave a Comment