2023 General Notifications Latest News

  تعطیلات کا کنونئیس الاونس سمیت  واجبات  ادا کرنے کا نوٹیفیکیشن 

خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے بحال رکھا سروس ٹربیونل کے فیصلے پر بیورکریسی نے لیے ولعل کیا اور سپریم کورٹ میں اس کے خلاف اپیل کر دی جب سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو برقرار رکھا تو بھر چھ جنوری 2023 کو اس پر عملدرآمد کرتے ہوئے  ڈائریکٹوریٹ آف ایلمنٹری  نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیاہے کہ پہلے سے کی گئی کٹوتیاں بھی واپس ہوں گی

دسمبر میں پنجاب حکومت نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق تعطیلات کے دوران جو تعلیمی ادارے کھلے رہتے ہیں وہاں حاضر رہنے والے اساتذہ کو مذکورہ الاونس دیا جائے گا 

پشاور (نمائندہ خصوصی) اساتذہ کو موسم سرما و گرما کی تعطیلات کے دوران نہ صرف آئندہ سے کنوئیس الاونس ملا کرئے گا بلکہ پہلے سےاس ضمن میں کی گئی کٹوتیاں واجبات کی صورت میں واپس کی چائیں یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کے اساتذہ نے سروس ٹربیونل میں کیس داخل کیا تھا کہ دوسرے صوبوں مثلآ سندہ میں کنونس الاونس تعطیلات کے دوران ادا کیا جاتا ہے لہذا یہاں بھی دیا جائے ٹربیونل نے نہ صرف فیصلہ ان کے حق میں دے دیا انہوں نے سابقہ کی گئی کٹوتیوں کی رقم واپس کرنے کا کہا صوبائی حکام نے فیصلہ پر عمل درآمد نہ کیا  اساتذہ کو ایک مرتبہ پھر ٹربیونل جانا پڑا  جس پر ٹربیونل نے ناگواری و ناراضی کا فیصلہ دیا جب  صوبائی حکام نے دیکھا کہ ٹربیونل ۔عمل درآمد پر ڈٹ کیا ہے تو سپریم کورٹ میں اس فیصلے کے خلاف اپیل کر دی جیسے سپریم کورٹ نے بحال رکھا چا وناچار  ایلمنٹری سکول نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا  ادھر پنجاب میں تا حال یہ نہیں کیا گیا دسمبر میں ایک نوٹیفیکیشن جاری ہوا جس مین یہ کہا  گیا ہے کہ چھٹیوں کے دوران کام کرنے والے اساتذہ کو کنوئنس الاونس دیا جائے

دسمبر میں پنجاب میں جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کا عکس

Related posts

وفاقی حکومت نے کل  نو نومبر کو یوم اقبال کی چھٹی بحال کر کے عام تعطیل کا اعلان کر دیا 

Ittehad

  قائمہ کمیٹی کی گجرات یونیورسٹی سے کالجز واپس لیکر ہائر ایجوکیشن پنجاب کردینے کی منظوری

Ittehad

اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نئی پنشن اصلاحات کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

Ittehad

Leave a Comment