2023 HED News Latest News

کوائف کی درستی کے بعد لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز دوبارہ جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) سولہ مئی 2023 کو  دو سو اکتالیس کے بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پانے والے   مرد لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہوئے متعلقہ  لیکچررز کی نشاندھی پر منکشف ہوا کہ ان میں سے سولہ لیکچررز کے عجلت میں غیر دوست ٹائپ ہوگئے یہ ماضی قریب میں کہیں اور کام کر رہے تھے مگر ٹرانسفر ہوکر کہیں اور چلے گئے عجلت میں ان کا سابقہ سٹیشن حائل ہو گیا اور اسی پوسٹ کو آپ گریڈ کر دیا گیا ایسے تمام کیسز کی درستی کر کے درست کوائف کے ساٹھ دوبارہ نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے 

Related posts

لٹریری فیسٹیول کے پہلے روز تین سیشن ہوئے پہلا مضامین ،،دوسرا  مکالمہ اور تیسرا مشاعرہ 

Ittehad

راجن پور۔۔ڈاکٹر شکیل پتافی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

آٹھ سے بارہ جولائی (جمعہ  سے منگل)پنجاب میں عام تعطیل ہوگی

Ittehad

Leave a Comment