2023 College News Latest News

جشن بہاراں  گلبرگ کالج۔دیال سنگھ شالیمار اور ساہیوال میں شاندار تقریبات

گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ لاہور۔ دیال سنگھ کالج لاہور ۔شالیمار کالج لاہور اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں اساتذہ طلبہ اور طالبات نے کس قدر محنت اور جانفشانی سے یہ تقریبات سجائیں قابل تحسین ہیں

,لاہور(نامہ نگار) مختلف کالجوں کے تخلیقی صلاحیتوں کے حامل مرد وخواتین نے موسم بہار کی آمد پر اپنے اپنے اداروں میں منفرد انداز میں ثقافتی محفلوں کا انعقاد کیا ملا خطہ کیجیے اور داد دیجیے۔  

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کا ثقافتی شو

دیال سنگھ کالج لاہور کا کلچرل شو

گورنمنٹ کالج ساہیوال ماں بولی دیہاڑ ثقافتی /پروگرام 

 گورنمنٹ شالیمار باغ باغبان پورہ میں سالانہ کھیلوں کے موقع پر ثقافتی رنگ

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے پرموشن منٹس تو منظور ہو کر ا گئے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکامات جاری

Ittehad

ری فیکیشن میں کٹوتیوں کا قانونی جواز فراہم کریں ۔عدالت کاحکم

Ittehad

Leave a Comment