2023 Latest News Press Releases

وفاقی پبلک سروس کمیشن کے کنسولیڈیٹڈ  اشتہار میں  بشمول اساتذہ کی سیکڑوں آسامیاں مشتہر

منسٹری آف آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی جانب سے ریکروٹمنٹ کے لیے بھجوائی گئ مرد و خواتین پرنسپل/ وائس پرنسپل /ہیڈ ماسٹر /فزیکل ایجوکیشن اور سبجیکٹ سپشلسٹ کی سیکٹروں آسامیوں کے لیے بیس مارچ تک درخواستیں مطلوب ہیں درخواستیں ان لائن طلب کی گئی ہیں

اسلام آباد (نامہ نگار ) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے تین مارچ دو ہزار تئیس کو بائیس مختلف اقسام کی سینکڑوں آسامیاں مشتہر کی ہیں جن میں بہت سی اساتذہ کی آسامیاں بھی شامل ہیں گلگت بلتستان میں پوسٹنگ کے لیے منسٹری آف کشمیر آفئیرز اینڈ گلگت بلتستان کی جانب کی جانب سے ریکروٹمنٹ کے لیے بھجوائی گئی محکمہ تعلیم کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں  ان میں فزیکل ایجوکیشن زمانہ کی 79 پرنسپل/وائس پرنسپل/ ہیڈ ماسٹر گریڈ 19 کی 48 پرنسپلز/وائس پرنسپلز /ہیڈ مسٹریس کی  دس کامرس ایجوکیشن کی پرنسپلز /وائس پرنسپلز/انسٹرکٹر مردانہ  گریڈ اٹھارہ کی32اور پرنسپلز/وائس پرنسپلز/ہیڈ مسٹریس/سینئر فیچرز/انسٹرکچرز گریڈ اٹھارہ کی 17اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں علاؤہ اس کے سبجیکٹ سپشلسٹ گریڈ 17 کی 49 اور زمانہ کی 49 آسامیوں کے لیے بھی درخواستیں مطلوب ہیں  سبجیکٹ سپشلسٹ فیمیل کی پینتالیس اور میل سبجیکٹ سپشلسٹ کی۔چوالیس  آسامیاں بھی ہیں  کامیاب امیدواران کو گلگت بلتستان میں کسی بھی مقام پر تعینات کیا جا سکے گا پرنسپل کےلیے کم از کم تعلیمی قابلیت ایم اے اور ایم ایڈ جبکہ ایم فل  اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھنے والوں کے لیے بی ایڈ اور ایم ایڈ کی شرط نہیں  مزید معلومات کے لیے کمیشن کی ویب سائٹ اور ذیل میں پوسٹ کی گئی ایڈ سے لی جا سکتی ہے

Related posts

صدر اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر غلام مصطفیٰ چوہدری کی والدہ انتقال کر گئیں 

Ittehad

  وائس چانسلر و پرو وائس چانسلر جیسی اہم پوسٹیں  میرٹ پر پر کی جائیں ۔۔جنرل سیکرٹری اسا ڈاکٹر امجد مگسی

Ittehad

تمام محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں یکسانیت لانے کے لیے بل قومی اسمبلی میں پیش

Ittehad

Leave a Comment