2021 HED News Latest News

رحمت اللعالمین سکالرشپ کے لئے اب پچیس مارچ تک درخواست دی جا سکتی ہے

صوبہ پنجاب میں رحمت اللعالمین وظائف کا اہتمام کیا گیا ہے جو اس نوعیت کا پہلے وظائف ہیں جو ایک ارب روپے کی خطیر رقم سے شروع کیا گیا ہے 2020-2021 میں اس کا اجراء کیا گیا حکومت پنجاب کے یہ وظائف  14891انٹرمیڈیٹ اور انڈر گریجویٹ  طلبا وطالبات کو دئیے جائیں گے پنجاب  کے 36 اضلاع سے کوئی چھ ہزار نے اس سکالرشپ کے لئے ان لائن اپلائی کر دیا زیادہ سے زیادہ طالب علموں کو مواقع فراہم کرنے کے لیے اس کی تاریخ کو پچیس مارچ تک  بڑھادیا گیا ہے۔  وظائف کے لیے شرائط۔    یہ سکالز شپ صرف سرکاری اداروں میں زیر تعلیم انٹرمیڈیٹ اور اندر گریجویٹ طالب علموں کے لیے مخصوص ہیں انٹرمیڈیٹ  میں زیر تعلیم طالب علموں کے لیے ضروری ہے کہ وہ پنجاب کے کسی ضلع کے ڈومیسائل ہوں پنجاب کے کسی سرکاری کالج میں زیر تعلیم ہو سرکاری سکول سے میٹرک کا امتحان پاس کیا ہو۔اور اس میں کم از کم ساٹھ فیصد نمبر حاصل کئے ہوں اور کوئی اور  وظیفہ نہ لے رہے ہوں ضروت مند کیٹگری میں درخواست دینے والوں کے لیے ضروری ہے کہ والدین کی آمدن پچیس ہزار سے زیادہ نہ ہو  زرعی زمین پانچ ایکٹر سے زائد اور شہری مکان پانچ مرلہ سے زائد نہ ہو جبکہ میرٹ کیٹگری کے درخواست دینے والے کا میرٹ میٹرک میں حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر کیا جائے گا  

https://hedscholarships.punjab.gov.pk/

Related posts

 سرگودھا۔کیمسٹری کے معروف استاد پروفیسر احسان بلوچ انتقال کر گئے 

Ittehad

سابق صدر تنظیم اساتذہ پاکستان پروفیسر رشید احمد انگوی انتقال کر گئے

Ittehad

ڈاکٹر تحسین رزاق گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے پرنسپل تعینات

Ittehad

7 comments

Saima mushtaq March 19, 2021 at 6:55 pm

Its a wonderful way to search out real talent

Reply
Saima mushtaq March 19, 2021 at 6:57 pm

Its a wonderful way to search out the real talent

Reply
Aqsa April 1, 2021 at 5:49 pm

Plz anybody can tell how bachelor students can apply for this Mera login ni ho rhw

Reply
Sumaira Babar April 15, 2021 at 12:29 pm

It’s wonderful way to continue study for poor student

Reply
Muhammad Junaid October 21, 2021 at 2:49 pm

Scholarship kb mily gi

Reply
Muhammad Ans November 30, 2021 at 2:43 pm

Good

Reply
Muhammad Ali Khan January 19, 2022 at 1:57 pm

its a big dream for those people …who can’t afford..

Reply

Leave a Comment