2023 HED News Latest News

ڈائریکٹوریٹ کالجز لاہور سبقت لے گیا جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ویب سائٹ لانچ کر دی

اس ویب سائٹ کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اساتذہ  ،طالب علموں اور عوام الناس کو یکساں طور پر رہنمائی فراہم کرتی ہے ویب سائٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ میں پانچ شعبیہ جات ایڈمن،جںرل ،اڈٹ و بجٹ ،اے سی ار/پی ای ار ،ائی  ٹی میں اساتذہ طلبا اور عوام الناس کے لیے کیا کیا خدمات سر انجام دی جا رہی ہیں 

اس ویب سائٹ کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اساتذہ  ،طالب علموں اور عوام الناس کو یکساں طور پر رہنمائی فراہم کرتی ہے ویب سائٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ میں پانچ شعبیہ جات ایڈمن،جںرل ،اڈٹ و بجٹ ،اے سی ار/پی ای ار ،ائی  ٹی میں اساتذہ طلبا اور عوام الناس کے لیے کیا کیا خدمات سر انجام دی جا رہی ہیں 

 لاہور ڈویژن اس لحاظ سے ہائر ایجوکیشن  میں بازی لےگیا کہ ایسی کاوش اور کسی نے  نہیں کی ا پنی نوعیت کی یہ پہلی ویب سائٹ ہوگی  جس میں آپ گھر بیٹھے انفرادی و اجتماعی دلچسپی کی معلومات حاصل کر سکیں گے

اس ویب کی تیاری میں ڈائریکٹر کالج زاہد میاں کے فہم و فراست اور ان کےبرس ہا برس کے تجربے کا دخل ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی ) سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جناب جاوید محمود اختر ،ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب جناب ڈاکٹر عنصر اظہر کی ہدایت پر پروفیسر میاں زاہد نے عصری تقاضوں کے پیش نظر لاہور ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ تیار کر کے لانچ کر دی ہے جس میں ڈائریکٹوریٹ کی ساری برانچوں کے   اندرکیے جانے والے افعال کا تعارف اور یہ سیکشنز کیسے خدمات سر انجام دے رہی ہیں کے بارے معلومات فراہم کی گئیں ہیں ڈویژن کے چاروں اضلاع لاہور ،قصور ،شیخوپورہ اور ننکانہ کے اندر سرکاری مردانہ و خواتین کالجز کے بارے میں مکمل معلومات موجود ہیں ڈویژن کے سارے کالجزمیں ہونے والی سرگرمیوں کی تازہ ترین خبریں فراہم کی جاتی ہیں اساتذہ اور طلباء وطالبات کو  ہر سطح پر پڑھے جانے والے نصاب بارے جانکاری دینے کے ساتھ ساتھ مختلف ریفرشر کورسز کے شیڈول کی اطلاعات یہاں موجود ہوتی ہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور تعلیم اور اساتذہ کے متعلق تمام تازہ ترین نوٹیفکیشن یہاں فی الفور لوڈ کر دئیے جاتے ہیں مزید جاننے کے لیے درج ذیل لنک کو کلک کر یں

http://directorcollegeslahore.edu.pk/

Related posts

مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 201 تا 573 ترقی پا کر اسسٹنٹ پروفیسر بن گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے ہمدم دیرینہ پروفیسر طارق محمد انتقال کر گئے 

Ittehad

تمام سرکاری ملازمین کی تاریخ پیدائش ،شناختی کارڈ نمبر اور انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر کی تصدیق

Ittehad

Leave a Comment