2020 HED News Latest News

ڈویژنل ڈائریکٹرز کے لیے شاٹ لسٹڈ امیدواران کے انٹرویوز کل بارہ اگست

دس اگست 2020کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈویژنل ڈائریکٹرز کے لیے شاٹ لسٹڈ امیدواران کے انٹرویوز کل بارہ اگست کو 11بجے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کمیٹی روم میں ہونگے جیسا کہ 13جنوری 2020کے لیٹر کے مطابق پانچ رکنی انٹرویو کمیٹی کے کنویر وزیر تعلیم پنجاب جناب یاسر ہمایوں سرفراز ہونگے دیگر ممبران میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ۔ایڈیشنل سیکرٹری اسلبلشمنٹ ،چیرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ڈی پی آئی کالجز ہیں تحریری امتحان میں اوپری بیس افراد کوپہلے  انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا اگر ان میں سے نو افراد منتخب نہ ہو سکے تو پھر ویٹینگ لسٹ کے سات افراد کو بلایا جائے گا

Related posts

ڈاکٹر شیر محمد گوندل کو انبالہ مسلم کالج میں جوائننگ پر استقبالیہ

Ittehad

گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی کی منتظر 19 خواتین کی دو ہزار تئیس کی سالانہ رپورٹ تاحال نہیں پہنچ سکیں

Ittehad

تحریری یقین دہانی پر آگیگا ہم خیال کا دھرنا موخر

Ittehad

Leave a Comment