2025 Latest News University / Board News

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے سرٹیفکیٹ کی تصدیق کیلیے سی آر کوڈ سسٹم متعارف کروا دیا

لاہور آئندہ تمام ڈاکومنٹس رجسٹریشن کارڈ،رول نمبر سلپ،رزلٹ کارڈ اور سرٹیفکیٹ سمعت ہر ڈاکومنٹس پر بورڈ کا سی آر کوڈ اندر ہوگا اس طرح اس کے اصلی ہونے کی تصدیق فوری و یقینی طور پر ہو سکے گی

لاہور (نامہ نگار) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے اپنے جاری کردہ تمام ڈاکومنٹس ( سرٹیفکیٹ ،رولنمبر سلپ،رزلٹ کارڈ اور رجسٹریشن کارڈ) کے اندر کیو آر کوڈ متعارف کروا رہا ہے جو آئندہ سال سے ایشوہونے والے ہر ڈاکومنٹ کےاندر ہوگا اور اسے بڑی آسانی سے سکین کیا جائے اس کا مقصد یہ ہے کہ بورڈ کے جاری کردہ ہر ڈاکومنٹ کی یقینی اور فوری تصدیق ہو سکے گی پہلے نوکری پر رکھنے والے اور طالب علم کو تصدیق کے لیے ایک لمبے پروسیجر سے گزرنا پڑتا تھا اب یہ کام فوری طور پر ہو سکے گا اور تصدیق بھی سو فیصد یقینی ہوگی

Related posts

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کو کل سے کھول دیاگیا ہے

Ittehad

کرپشن کے واضح ثبوت ملنے پر ڈائریکٹر کالجز سرگودھا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Ittehad

تین اپریل تک تمام پرموشنز کیسز کے ورکنگ پیپرز نہ بھجوائے گئے تو تادیبی کارروائی ہوگی ڈی پی آئی کی ڈائریکٹر ز کو وارننگ

Ittehad

Leave a Comment