2023 Latest News Press Releases

گریڈ سترہ کے سکول اساتذہ کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی کیلیے ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس 28 اپریل کوطلب

لایور (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ سترہ کے سبجیکٹ سپشلسٹ ہیڈ ماسٹر/ہیڈ مسٹریس و ڈپٹی ہیڈ ماسٹر/مسٹریس کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی کے لیے ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس اٹھائیس اپریل دو ہزار تئیس بروز  جمعہ المبارک گیارہ بجے ایڈیشنل سیکرٹری سکولز کی صدارت میں گیارہ بجے سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کمیٹی روم میں طلب کر لیا گیا ہے 

Related posts

پنجاب کے کالجوں میں چار ماہ کےلئے تین ہزار سی ٹی ائی بھرتی کئے جائیں گے

Ittehad

صرف لاہور میں چھوٹے بچوں کا تعلیمی شیڈول تبدیل ۔باقی شیڈول کے مطابق کورونا ایس او پیز کے ساتھ

Ittehad

صدر پی پی ایل اے ملتان ڈویژن جاوید اصغر پرنسپل بن گئے

Ittehad

Leave a Comment