2022 General Notifications Latest News

صرف لاہور میں چھوٹے بچوں کا تعلیمی شیڈول تبدیل ۔باقی شیڈول کے مطابق کورونا ایس او پیز کے ساتھ

آج این سی او سی کا اجلاس زیر صدارت اسد عمر وزیر پلاننگ ۔ڈویلپمنٹ اور سپیشل انسنٹیو منعقد ہوا اس میٹنگ میں دیگر معمولات زندگی میں بعض تبدیلیوں کے علاؤہ تعلیمی اداروں کے بارے میں اہم فیصلے کیے گئے ان میں سے ایک یہ ہے کہ جن شہروں میں کرونا کے پھیلاؤ کی شرح دس فیصد سے زیادہ ہے ان میں بارہ سال سے زیادہ عمر کے بچوں کی ویکسینیشن سو فیصد یقینی بنائی جائے گی جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی وہ سکول نہیں آ سکیں گے دس فیصد سے زیادہ والے شہروں میں پہلی سے چھٹی کلاس تک کے بچوں کی کلاسوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا پجاس فیصد ایک دن اور پچاس فیصد اگلے دن یوں بچے ہفتے میں تین دن سکول جائیں گی  سکولوں میں ویکسینیشن چیک کی جائے گی ویکسینیشن نہ ہونے کی صورت میں سکول بند کر دئیے جائیں گے سکول میں دیگر ایس او پیز مثلا ماسک و سوشل ڈسٹنسنگ کو یقینی بنایا جائے گا 

Related posts

تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر صوبائی وزراء اور عالمی ماہرین تعلیم ہم خیال

Ittehad

بارہ خواتین لیکچرز کو ایم فل الاونس کی منظوری کا نوٹیفکیشن

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی سینٹ الیکشن میں جانبداری واضح ہے

Ittehad

Leave a Comment