2023 Latest News Press Releases

ترقی کی منتظر خواتین کی جلد  ڈی پی سی ہوگی اتحاد اساتذہ پاکستان کی کاوش

ڈی پی سی کو پی ایس بی میں  تبدیل کرنے اور کریکل غلطی کی درستی کے لیےسی ایم  جمع کروایا گیا تیرہ  جون کو آرڈرز ہو جائیں گے 

لاہور(نمائندہ خصوصی) کلرک کے غلط ٹائپ کر دینے سے حکم امتناعی میں لفظ پی ایس  بی کی بجائے ڈی پی سی ٹائپ ہوگیا حکم امتناعی موصول ہونے پر محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے خواتین لیکچررز کے ترقی کے کیسز روک دئیے  اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما اور سرگودھا ڈویژن کے سینیئر نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر شیرمححد گوندل نے وکیل کے ذریعے سی ایم جمع کروایا اور جس کی تاریخ تیرہ جون مقرر ہوئی ہے اس دن یہ درستی ہو جائے گی اور خواتین لیکچررز کی ترقی میں حائل رکاوٹ دور ہو جائے گی اور جلد از جلد میٹنگ کروائی جائے گی 

Related posts

مرے کالج سیالکوٹ میں بزم فیض کے زیراہتمام یوم اقبال کی تقریب

Ittehad

بنیوولنٹ فنڈ سے بچوں کے سکالرز شپ کی درخواستیں اکتیس مارچ تک جمع کروائیں

Ittehad

پبلک سروس کمیشن نے لیکچرزز کی 2451اسامیاں مشتہر کر دیں

Ittehad

Leave a Comment