2023 College News Latest News

ڈاکٹر میمونہ مشتاق کو وائس پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ تعینات کر دیا گیا 

ڈاکٹر میمونہ مشتاق ماہر نفسیات ہیں  انگلستان کی معروف یونیورسٹی سسکس  سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کر چکی ہیں پنجاب پبلک سروس کمیشن سے پراہ راست  بطور پروفیسر اف نفسیات کے بعد سلیکشن  کے بعد گورنمنٹ ایم اے او کالج میں بطور پروفیسر اور بطور وائس پرنسپل خدمات سر انجام دے چکی ہیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد  چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے  چکم سے سیکشن آفیسر اسٹبلشمنٹ ون ایس اینڈ جی اے ڈی رنگزیب گورایہ نے ڈاکٹر میمونہ مشتاق کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کا وائس پرنسپل تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ڈاکٹر میمونہ مشتاق نفسیات میں پی ایچ ڈی ہیں انہوں نے یو ایم ٹی لاہور سے  نفسیات میں ڈاکٹریٹ کرنے کے بعد انگلستان کی معروف یونیورسٹی سسکس سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کی پروفیسر اف نفسیات سلیکشن کےبعد وہ بطور پروفیسر اف سائیکالوجی گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور میں خدمات سر انجام دیتی رہیں اور کچھ عرصہ ۔بطور وائس پرنسپل گورنمنٹ ایم اے او کالج بھی کام کیا 

Related posts

ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کرونا سے جاں بحق

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے رہنما رانا اسلم پرویز کو صدمہ

Ittehad

  وائے ممتاز علی ڈپٹی ڈائریکٹر پاکپتن اور شیر باز ڈپٹی ڈائریکٹر اوکاڑہ تعینات

Ittehad

Leave a Comment