2020 Latest News Obituary

ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کرونا سے جاں بحق

ملتان کے نامور سرجن اور  وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا آج کرونا کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کے موذی وائرس کا شکار ہو نے کا انکشاف 19جون کو ہوا انہیں چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں داخل کروایا گیا جہاں ان کی حالت سنبھل نہ سکی اور وہ اللہ کو پیارے ہوگئےوزیراعظم پاکستان عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے سب سے ڈاکٹروں نے مرحوم کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور موت کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے

Related posts

لیکچر لیا یا نہیں اساتذہ ثبوت اپ لوڈ کریں

Ittehad

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پانچ سو اکتیس لیکچررز مردانہ /خواتین کی بھرتی کیلیے اشتہار دے دیا

Ittehad

سٹے مافیا کا اساتذہ برادری پر ایک اور وار۔انشا اللہ خالی جائے گا

Ittehad

Leave a Comment