2023 Latest News Press Releases

پروفیسر طارق کلیم کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کر دیا گیا

یہ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کے حکم پر تین ایم پی او کے تخت کیا گیا ہے اتحاد اساتذہ پاکستان نے ڈپٹی کمشنر سے استفسار کیا ہے کہ  آگیگا میں تقریباً تمام سرکاری ملازمین کی تنظیمیں شامل ہیں نہ چیرمین نہ بہت سارے وائس چیرمینوں نہ صدر نہ سیکرٹری  کے ساتھ ایسا کیا گیا آخر ہماری کمیونٹی کے ساتھ ایسا امتیازی سلوک کیوں 

صدر اتحاد اساتذہ پاکستان نے ڈپٹی کمشنر صاحبہ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر طارق کلیم کو فی الفور رہا نہ کیا گیا تو ہر کالج استاد نقص امن کا ارتکاب کرئے گا اور یہ ذمہ دارای نگرانوں اور بیوروکریسی پر ہوگی

لاہور۔ نمائندہ خصوصی ۔  پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر طارق کلیم کو نقص امن خراب کرنے پر ایک ماہ کے لیے حراست میں لے لیا ہے اور جیل بھیج دیا ہے یہ خبر ملتے ہی کالج کمیونٹی میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے  اتحاد اساتذہ پاکستان کی مرکزی کونسل نے اپنے ایک ہنگامی اجلاس میں تمام گروہوں کے قائدین سے اپیل کی ہے کہ اس صورتحال کا مقابلہ یکجتی کے ساتھ کیا جائے ایک رہائی کمیٹی تشکیل دی جائے جس میں تمام گروہوں کے لوگ شامل ہوں جو پابند سلاسل تمام  لیڈروں اور کارکنان کی رہائی کے لیے تحریک چلانے اس ضمن میں صدر اتحاد اساتذہ پاکستان نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے اور سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے  اس معاملے میں عملی جد وجہد کا آغاز کیا جا رہا ہےصدر اتحاد اساتذہ پاکستان نے ڈپٹی کمشنر صاحبہ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر طارق کلیم کو فی الفور رہا نہ کیا گیا تو ہر کالج استاد نقص امن کا ارتکاب کرئے گا اور یہ ذمہ داران اس نگرانوں اور بیوروکریسی پر  ہوگی

Related posts

کالجز کو ختم کر کے یونیورسٹی بنائے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

Ittehad

آیندہ کسی سرکاری ملازم کو کیش پیمنٹ نہیں ہوگی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی حکومتیں مشینری کو ہدایت 

Ittehad

محترمہ ماریہ طارق جناب خالد پرویز کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری تعینات ۔۔خالد پرویز کو محکمہ سروسز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت 

Ittehad

Leave a Comment