2021 Akhbaar Latest News Press Releases

سابق صدر پی پی ایل اے بہاولپور ڈویثرن راؤ انعام الحق کے لیے دعاء صحت کی اپیل

مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ ۔سابق صدر پی پی ایل اے بہاولپور ڈویثرن ریٹائرڈ پروفیسر شعبہ انگریزی  گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی پروفیسر انعام الحق گزشتہ اٹھارہ روز سے کرونا وائرس سے جنگ لڑ رہے ہیں انہیں اور ان کی فیملی کو یہ وائرس کہیں سے چمٹ گیا اور سارہ خاندان اس کی زد میں آیا پروفیسر موصوف ہسپتال میں ہیں اگر چہ ان کی طبعیت مائل بہتری ہے مگر آپ کی دعاؤں کی ضروت ہے راؤ انعام الحق کی کالج اساتذہ برادری کے لیے بے شمار خدمات ہیں گویا پوری برادری ان کی مقروض ہے اس لیے اور کچھ تو نہیں کر سکتے سب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اور ان کے آہل خانہ کو  جلد صحت کاملہ عطا فرمائے

Related posts

ملتان ڈویژن کے چودہ مرد کالج اساتذہ سلیکشن کے بعد پرنسپلز تعینات کر دئیے گئے

Ittehad

گرفتار شدگان کی مکمل فہرست و دیگر کوائف ،ڈپٹی کمشنر لاہور کا عملہ ڈیٹنشن آرڈرز دینے سے گریزاں

Ittehad

آج ضلع لاہور میں عرس حضرت لعل حسین کی بنا پر مقامی تعطیل ہے۔

Ittehad

Leave a Comment