2021 Akhbaar Latest News

کل لاہور سیکریٹریٹ کے سامنے دھرنا ۔۔ نوٹیفیکیشن کے حصول تک جاری رہے گا

حکومت پنجاب کے تاخیری حربوں اور بعض رہنماؤں کے مصلحت آمیز رویوں کو بے نقاب کرنے آگیگا ہم خیال ڈٹ گئی پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن آگیگا ہم خیال کا حصہ ہے اس مختلف ایسوسی ایشنوں اور یو نینز۔ کے اتحاد نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت پچھلے کئی ماہ سے ابہام پیدا کرکے ملازمین کو پریشان کر رہی ہے اور کچھ پیشہ ور لیڈر ان کا ساتھ دے رہے ہیں پچھلے دنوں ایک مشترکہ دھرنا دیا گیا خفیہ مذاکرات ہوئے اور اس کے نتائج کو باقی ساتھی تنظیموں سے مخفی رکھا گیا وزیر اعلیٰ نے ایک مبہم  بیان دیا جسے تاحال کلیر نہیں کیا گیا اس  پر اسرار صوتحال کو واضح کروانے اور ڈی آر اے الاونس کے واضح نوٹیفیکیشن کے حصول کی خاطر آگیگا ہم خیال نے چھبیس مئی کو پنجاب سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے جو صوتحال کے واضح ہونے اور نوٹیفیکیشن کے اجراء تک جاری رہے گا پی پی ایل اے کے قائم مقام صدر زاہد اعوان اور مرکزی جنرل سیکریٹری صاحبزادہ ڈاکٹر احمد ندیم نے پی پی ایل اے کے ممبران سے اپیل کی ہے کہ تمام اساتذہ اس میں شرکت کے لیے کل دوپہر دو بجے اس دھرنے میں شرکت کریں

Related posts

نئے لیکچررز کی بھرتی کے لئے ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ارسال

Ittehad

فیس کی عدم ادائیگی پر بچے کے ساتھ ناروا سلوک،نجی سکول انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال لیکچررز میل سنیارٹی نمبر 1401 تا 1800 تک آج سیکریٹریٹ پہنچ گئےباقی تاحال پائپ لائن میں ہی ہیں

Ittehad

Leave a Comment