2024 Latest News Press Releases

نو اپریل سے بارہ اپریل تک عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت پاکستان نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق منگل نو اپریل سے جمعہ بارہ اپریل تک ملک بھر میں تعطیلات ہونگے کہا یہ جا رہا ہے کہ جن دفاتر میں حاضری کی اتنا سخت نظام نہیں وہاں تو فرلو چلے گا اور جہاں ایسی سخت نظام ہےوہاں پانچ دن ورکنگ والے دفاتر میں پیر اور چھ دن والے دفاتر میں پیر و ہفتہ کو چھٹیاں لے لی جائیں گی البتہ ہفتہ چھ اپریل سے لیکر اتوار چودہ اپریل تک دفاتر بند رہیں گے اور دفاتر میں کام دوبارہ پیر پندرہ اپریل سے ہی شروع ہوگا

Related posts

سید جاوید اقبال بخآری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

Ittehad

ڈاکٹر ریاض احمد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پہلے پرووائس  چانسلر تعینات 

Ittehad

ڈاکٹر معین بٹ نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ کے پرنسپل کا چارج سنھبال لیا

Ittehad

Leave a Comment