2023 General Notifications Latest News

الیکشن جب بھی ہوں عملے کی ٹریننگ عید الفطر کے فوراً بعد شروع ہوجائےگی

ایسے اساتذہ جن کی الیکشن ڈیوٹی ہوگی ان کی امتحانات میں  ڈیوٹی نہیں لگے گی

لایور (نمائندہ خصوصی) صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک خط پنجاب کے تمام ضلعی الیکشن کمیشنرز کو لکھا گیا ہے جس کے مطابق ماسٹر ٹرینر کی دو روزہ ٹریننگ عید کے بعد شروع کر دی جائے گی جو پھر پریذائیڈنگ افسر، آسسٹنٹ پرائذائیڈنگ  آفیسر اور پولنگ آفیسران کی۔ٹرئنگ۔ کریں گے یہ بات بھی کہی گئی ہے کہ وہ افسران جن کی الیکشن میں ڈیوٹی ہوگی وہ۔بورڈ / یونیورسٹی کی۔طرف سے امتحانی ڈیوٹیاں نہیں کریں گے اور اپنے ضلعی افسران کو اور ڈپٹی کمشنر آفیس کو اس بارے میں مطلع کریں گے ابھی جبکہ الیکشن بارے پتہ نہیں کب ہوتے ہیں ایسی تیاری ۔مضحکہ خیز معلوم ہوتی ہیں

Related posts

اتحاد اساتذہ کی درخواست پر آسلامیہ یونیورسٹی نے سینٹ انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا

Ittehad

رحیم یار خان ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما پروفیسر عبد الرحمن چوہدری انتقال کرگئے 

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا بھونڈا مذاق ۔۔کلوزنگ ڈیٹ کو اطلاع

Ittehad

Leave a Comment