2021 Latest News Obituary

سابق ڈائریکٹر اور بہت سے کالجز کے پرنسپل رانا عبدالرشید خان انتقال کر گئے

سابق ڈائریکٹر کالجز فیصل آباد ڈویژن ۔سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج سمن آباد فیصل آباد،سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج فیصل آباد ( اب یونیورسٹی)  و سابق پرنسپل کامرس کالج عبداللہ پور فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر رانا عبدالرشید آج قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ان کی عمر تقریباً 76 برس تھی وہ 2005 میں کامرس کالج عبداللہ پور سے ریٹائر ہوئے ان کے بارے میں اکثر اساتذہ کی رائے ہے کہ وہ بے شمار خوبیوں کے مالک ایک خوبصورت انسان تھے ان نے بطور استاد بطور پرنسپل اور بطور ڈائریکٹر ہر رول احسن طریقے سے نبھایا اللہ ان کی خطائیں معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے

Related posts

  قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پر قاتلانہ حملہ  

Ittehad

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی آپ ڈیٹڈ سنیارٹی لسٹ جاری ہو گئی

Ittehad

یوم تکبیر کی اچانک تعطیل نے بورڈوں کے ہونے والے پریکٹیکل ملتوی کروا دئیے

Ittehad

Leave a Comment