2020 HED News Latest News

پرنسپل بننے کی خواہشمند خواتین 23 اگست تک ان لائن درخواست دیں

 ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ پنجاب کے بیس خواتین طلبکالجز کے لیے مطلوبہ اہلیت کی حامل خواتین سے درخواستیں طلب کی ہیں یہ درخواستیں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ سے ان لائن 23 اگست رات بارہ تک دی جا سکتی ہیں لنک ہائر ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر موجود  ہے جس پر کلک کر کے آپ درخواست فارم پر کریں گے ان درخواستوں کو شاٹ لسٹ کیا جاے اور یوں منتخب امیدواران کو انٹرویو کے بلایا جائے گا یہ وضاحت البتہ کر دی گئی ہے کہ سرکاری کالجوں میں کام کرنے والی ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پروفیسر ہی درخواست دینے کی اہل ہیں 

Related posts

ماہ اپریل کی تنخواہ و پینشن 17 اپریل کو ایڈوانس دی دی جائے۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

Ittehad

پنجاب کے تمام سکولز سوموار سات جون سے کھل جائیں گے

Ittehad

ریٹائرڈ پروفیسر انوار الحق چوہدری انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment