2023 General Notifications Latest News

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر پانچ چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت کی کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز کے مطابق اکیس اپریل سے پچیس اپریل دو ہزار تئیس (جمعہ سے منگل) بسلسلہ عید الفطر عام تعطیل ہوگی تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے ایڈیشنل سیکرٹری ساجد بلوچ کے دستخطوں سے جاری اس پریس ریلیز میں  پرنسپل  انفارمیشن آفیسر سے کہا گیاہے کہ اس کو تمام انگریزی و اردو میڈیا میں تشہیر کے لیے بھجوا دیا جائے

Related posts

ریٹائرڈ پروفیسر ۔ اداکار اور گلوکار جیون سلطان کرونا کے سبب وینٹیلیٹر پر دعا کی اپیل

Ittehad

مختلف گریڈز میں ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

پنجاب پبلک سرویس کمیشن سے 94 نو منتخب لیکچرر کیمسٹری کی مختلف کالجوں میں تعیناتی 

Ittehad

Leave a Comment