2021 General Notifications Latest News

حکومت پنجاب کا بیس سے بائیس جولائی تک عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سرکاری پریس ریلیز کے مطابق 20 سے 22 جولائی ( منگل تا جمعرات) تمام سرکاری ادارے بوجہ عید الاضحی بند رہیں گے یہ پریس ریلیز چیف سیکرٹری پنجاب کے ایما پر زوہیب ممتاز گوندل سیکشن آفیسر ویلفیر ون نے سولہ جولائی دو ہزار اکیس کو قومی اخبارات  میں  اشاعت و الیکٹرونک میڈیا پر نشر کرنے کے لیے جاری کیا

Related posts

ایم فل، پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے تاریخ میں توسیع

Ittehad

تمام ملازمین کو پچیس ہزار روپے ماہوار پی ایچ ڈی الاونس دیا جائے ۔سندھ ہائی کورٹ

Ittehad

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے آج بھی بند رہے کل بھی بند رہیں گے

Ittehad

Leave a Comment