2022 HED News Latest News

پانچ ڈویژنوں کے بائیس کالجوں کے لیے پرنسپل شپ کے امیدواران کی میرٹ لسٹیں 

لاہور (نامہ نگار) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دستخطوں سے فیصل آباد (6) گوجرانولہ (4) لاہور((6)ساہیوال (1) سرگودھا (5) ڈویژن کے مختلف کالجوں کے لیے پرنسپل شپ کے امیدواران کی انٹرویو سے قبل ایک میرٹ لسٹ تیار کر کے اسے پبلش کر دیا ہے اس میں ان کی قابلیت حاصل کردہ تعلیم  ان کی اے سی آرز تجربہ اور ان کی کلاسز کے رزلٹس شامل کیے جاتے ہیں ان کو شائع اسلیے کیا گیا ہے کہ اگر کوئی اعتراض ہو تو متعلقہ اتھارٹی سے اپیل کی جا سکتی ہے۔ پانچ ڈویژنوں کے بائیس کالجوں کے لیے انہتر  امیدوار ہیں  ہر ایک کے نام کے اگلے کالم میں ستر میں سے حاصل کردہ نمبر لکھے ہوئے ہیں اس کے بعد انٹرویو کا مرحلہ ہے جس پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا

Related posts

ملتان،راولپنڈی ،سرگودھا اور ڈی جی خان کے انچارج ڈائریکٹرز کی سابقہ مدت چارج کی منظوری

Ittehad

اڑسٹھ ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی

Ittehad

غم کی خبریں

Ittehad

Leave a Comment