2022 Latest News Press Releases

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پپلا کے احتجاج کی حمایت کر دی

آج شام ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک ٹیوٹ کیا گیا ہے جس میں پپلا کے دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے حکام سے یہ کہا گیا ہے کہ 2013 میں پے پروٹیکشن کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے کر 2009 والے نوٹیفیکیشن کو بحال کیا جائے

Related posts

کل لاہور سیکریٹریٹ کے سامنے دھرنا ۔۔ نوٹیفیکیشن کے حصول تک جاری رہے گا

Ittehad

کالج کیڈر کے ایک سو سات اساتذہ کے ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن

Ittehad

نوٹیفیکیشن سپیشل الاؤنس 2021 نے اکاؤنٹ آفیس والوں کی نیندیں حرام کر دیں

Ittehad

Leave a Comment