2020 Akhbaar Latest News

ہواوے کمپنی پاکستان میں 24 ٹریننگ لیبارٹریز قائم کرے گی

ہواوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک مینگ۔ نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ باہمی تعلقات زیر بحث آئے دونوں اطراف سے پانچ جی ٹیکنالوجی،مختلف ٹریننگ پروگرامز اور مختلف ایریز میں اشتراک پر بات ہوئی ہواوے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ مل کر تدبیتی مقاصد کے لیے 24ہینا لیبارٹریز قائم کرنے پر کام کر رہا ہے علاؤہ ازیں چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے پرسنل حفاظتی سامان وزیر تعلیم کو وزیر تعلیم نے کمپنی کی پاکستان کے لئے خدمات کو سراہا 

Related posts

سرگودھا۔فیصل آباد ۔راولپنڈی گوجرانولہ ۔ساہیوال اور لاہور کے بعد آج ملتان میں مظاہرے ہونگے

Ittehad

داخلے کے شیڈول کی عدم موجودگی میں محض ڈیلی رپورٹ کی بناپر پرنسپلز کی جواب طلبی بلا جواز ہیں

Ittehad

پرنسپل مسز نسرین جاوید خان کی ریٹائرمنٹ ۔۔ایک شاندار تقریب پذیرائی کا انعقاد

Ittehad

Leave a Comment