2020 Latest News Obituary

سابق ڈائریکٹر کالجز بہاولپور ڈویژن محمدابراہیم کی والدہ انتقال کر گئیں

رہنما اتحاد اساتذہ اور سابق ڈائریکٹر تعلیمات کالجز پروفیسر محمد ابراہیم کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ جامعہ رضاے مصطفے بہاول نگر میں بعد از نماز مغرب ادا کی جاے گی جس میں محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اراکین .ان کے عزیز و اقارب اور عمائدین شہر کی ایک بڑی تعداد شریک ہو گی دور دراز کے مغفرت کی دعا کرکے تعزیت میں شریک ہونگے 

Related posts

تین سو بارہ مرد لیکچررز اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئے نوٹیفیکیشن جاری 

Ittehad

انتقال پر ملال ۔۔۔ صدمات

Ittehad

اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کے سابق پرنسپل ڈاکٹر یونس علی انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment