2020 Akhbaar Latest News

عثمان بزدار،راجہ یاسر و چیف سیکرٹری پنجاب ہمارے ساتھ وعدےکا نہیں پاس تو عدالت کا فیصلہ ہی مان لو

اتحاد اساتذہ کی مرکزی مجلس عاملہ نے سڑکوں پر آنے سے قبل ایک مرتبہ حکمرانوں کے ضمیر جھنجھوڑ نے کا فیصلہ کیا ہے پرنٹ میڈیا،الیکٹرونک میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے ان تک اور پاکستان کے بائیس کروڑ عوام تک اپنا موقف پنچانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ بعد میں کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ ہمیں تو کہا ہی گیا یا ہمیں معلوم نہ تھا  تو ہر خاص و عام یہ سن کےاور جان لے کہ موجودہ حکمران اتنے بے حسی ہیں کہ اصولی ث پر درست ماننے ہیں کرنے کا وعدہ کرتے ہیں میڈیا کی موجودگی میں مگر سالوں بعد پورا نہیں کرتے عدالت فیصلہ دے دیتی ہے مگر اس پر بھی عمل درآمدنہیں پھر ہمارے پاس کیا رہ جاتا ہے کہ سڑکوں پر نعرے لگاہیں

Related posts

رات کے پچھلے پہر دھرنے  میں شریک سوئے ہوئے ایک سو دو افراد گرفتار کر لیے

Ittehad

یکم اگست کو تنخواہ نئے سکیلز، اضافوں اور بقایاجات کے ساتھ ملے گی

Ittehad

تعلیمی سال 2021-22 سے خواتین کے 26 نئے کالجز

Ittehad

Leave a Comment