2023 Latest News Press Releases

ملتان ۔۔راہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر یوسف الرحمان زیدی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

ملتان نمائندہ خصوصی اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج سول لائنز ملتان کے شعبہ پولیٹکل سائنس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر یوسف الرحمان زیدی پچیس دسمبر 2023 کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوگئے انہوں نے اساتذہ حقوق کی جنگ میں ہمیشہ جد وجہد میں اتحاد اساتذہ کے ساتھیوں کے ساتھ رہے وہ ماشاءاللہ تندرست و توانا ہیں ہماری دعا ہے کہ اللہ عمر خضر عطا فرمائے خوش رہیں آباد رہیں

Related posts

بینولینٹ فنڈ کا دو مئی والا نوٹیفکیشن بحال کیا جاے

Ittehad

پنجاب کے پینشنرز  کو دس فیصد یکم اپریل اور مزید پانچ فیصد یکم جولائی سے ملے گا

Ittehad

اسلامی جمعیت طلبہ کا ایجوکیشن اینڈ ریسرچ پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کے دفتر پر حملہ

Ittehad

Leave a Comment